چند ی گڑ ھ 16 جو لا ئی ( ایجنسیز) حا ل ہی میں آ غا ز کی گئی نئی ٹر ین شر ی شکتی ا کسپر یس ا نجن میں خرا بی کی و جہ سے سر نگ میں پھنس گئی ۔
یہ ٹر ین نئی دہلی سے کٹر ا کے سفر پر تھی جبکہ کٹر ا سے پا نچ کیلو میٹر پہلے ریل ا نجن میں خر ا بی کی و جہ سے ٹر ین ر ک گئی ۔ اد ھم پو ر سے دو سر ے ا نجن کے آ نے کے بعد ٹر ین کٹر ا کیلئے ر وا نہ ہو ئی ۔